بنیادی اعدادو شمار
- پنجاب کا نام اس میں بہنے پانچ دریاؤں (ستلج، بیاس، راوی، چناب اور جہلم) کی مناسبت سے ہے، اس کی آبادی 90 ملین سے زائد لوگوں پر مشتمل ہے
- جغرافیہ: 27. 40°/ سے 34.-01° N کا طول وعرض
- بجلی پیدا کرنے کی تنصیبات تقریبا 21,000 میگا واٹ بجلی پیدا کرنے کی صلاحیت رکھتی ہیں جس میں سے موجودہ 6,599 میگا واٹ ہائیڈل پاور سے حاصل ہوتا ہے
- ملک سطح پر تقریبا 60,000 میگا واٹ تک بجلی پیدا کرنے کی صلاحیت کی نشاندہی کی گئی ہے
- پنجاب پیدا کردہ ملکی بجلی کا 68% استعمال کرتا ہے
- موجودہ توانائی کا 26% پانی کی بجلی اور 72% تھرمل بجلی سے حاصل کیا جاتا ہے
- پنجاب میں دنیا کا سب سے بڑا نہروں کا جال ہے جو تقریبا 23,712 میل لمبا ہے
- حکومتِ پنجاب نجی سیکٹر کو دعوت دیتی ہے کہ وہ نہروں اور دریاؤں کے قدرتی مقامات پر بجلی کے سٹیشنز کی تعمیر پر سرمایہ کاری کریں۔ صوبے کی نہروں/دریاؤں کی ڈھلوانوں کو برؤئے کار لاتے ہوئے 419 میگا واٹ کی بجلی پیدا کرنے کی صلاحیت موجود ہے
- پنجاب پاور ڈویلپمنٹ بورڈ IPP موڈ میں 265 میگا واٹ بجلی پیدا کرنے کی صلاحیت کے ہائیڈروپاور منصوبوں پر کام کر رہا ہے
پنجاب میں مجوزہ ہائیڈرو پاور مقامات
پاکپتن |
||
| پیرامیٹر | یونٹ | پاکپتن |
| مقام | - | ضلع پاکپتن |
| کنال | - | کنال RD-112 |
| ڈایزائن گنجائش | MW | 3.2 |
| ڈیزائن | m3/sec | 84 |
| ڈسچارج گراس ہیڈ | m | 4.5 |
| سالانہ پیداوار | Gwh | 22.7 |
| لاگت | UD$ | 7.30 |
| ای آئی آر آر | % | 17 |
| ایف آئی آرآر | % | 9.10 |
اوکاڑہ |
||
| پیرامیٹر | یونٹ | اوکاڑہ |
| مقام | - | ضلع اوکاڑہ |
| کنال | - | LBDC RD-196 |
| ڈایزائن گنجائش | MW | 04 |
| ڈیزائن | m3/sec | 150 |
| ڈسچارج گراس ہیڈ | m | 3.2 |
| سالانہ پیداوار | Gwh | 27.6 |
| لاگت | UD$ | 10.80 |
| ای آئی آر آر | % | 14 |
| ایف آئی آرآر | % | 6.70 |
ڈیگ - آؤٹ |
||
| پیرامیٹر | یونٹ | ڈیگ - آؤٹ |
| مقام | - | ضلع شیخوپورہ |
| کنال | - | UCC RD-283 |
| ڈایزائن گنجائش | MW | 05 |
| ڈیزائن | m3/sec | 150 |
| ڈسچارج گراس ہیڈ | m | 04 |
| سالانہ پیداوار | Gwh | 29.1 |
| لاگت | UD$ | 11.10 |
| ای آئی آر آر | % | 14.50 |
| ایف آئی آرآر | % | 7.10 |
چیاں والی |
||
| پیرامیٹر | یونٹ | چیاں والی |
| مقام | - | ضلع گنراںوالہ |
| کنال | - | UCC RD-128 |
| ڈایزائن گنجائش | MW | 5.4 |
| ڈیزائن | m3/sec | 150 |
| ڈسچارج گراس ہیڈ | m | 4.3 |
| سالانہ پیداوار | Gwh | 32.2 |
| لاگت | UD$ | 11.80 |
| ای آئی آر آر | % | 15.70 |
| ایف آئی آر آر | % | 8.10 |
مرالہ |
||
| پیرامیٹر | یونٹ | مرالہ |
| مقام | - | ضلع سیالکوٹ |
| کنال | - | UCC RD-000 |
| ڈایزائن گنجائش | MW | 7.2 |
| ڈیزائن | m3/sec | 350 |
| ڈسچارج گراس ہیڈ | m | 2.5 |
| سالانہ پیداوار | Gwh | 48.5 |
| لاگت | UD$ | 16.30 |
| ای آئی آر آر | % | 16.30 |
| ایف آئی آرآر | % | 8.60 |
کھیوڑہ |
||
| پیرامیٹر | یونٹ | کھیوڑہ |
| مقام | - | ضلع منڈی بہاء الدین |
| کنال | - | گجرات برانچ RD-2.5 |
| ڈایزائن گنجائش | MW | 2.8 |
| ڈیزائن | m3/sec | 41 |
| ڈسچارج گراس ہیڈ | m | 9.8 |
| سالانہ پیداوار | Gwh | 20.7 |
| لاگت | UD$ | 4.20 |
| ای آئی آر آر | % | 22.88 |
| ایف آئی آرآر | % | 12.77 |
کنال - را سائٹس (بغیر فیزیبیلیٹی) |
||
| مقام | ڈسچارج m3/sec | |
| ٹی ایس لنک کنال | RD 0+000 | 311.49 |
| سی جے لنک | RD 0+000 | 614.50 |
| تھل مین لائن یو سی سی | RD 212+500 | 90.87 |
| ٹیل مین لائن ایل سی سی | RD 133+298 | 315.00 |
| مین لائن ایل سی سی | RD 0+000 | 230.58 |
| لوئر چناب کنال | RD 140+050 | 136.00 |
| اپر گو گیرہ | RD 214+000 | 132.52 |
| تھل کنال | RD 0+000 | 113.27 |
| بی آر بی ڈی لنک کنال | RD 0+000 | 146.55 |
| بی آر بی ڈی لنک کنال | RD 433+958 | 64.17 |
کنال - را سائٹس (بغیر فیزیبیلیٹی) |
||
| مقام | فال (M) | |
| ٹی ایس لنک کنال | RD 0+000 | 0.87 |
| سی جے لنک | RD 0+000 | 2.75 |
| تھل مین لائن یو سی سی | RD 212+500 | 3.09 |
| تھل مین لائن یو سی سی | RD 133+298 | 2.45 |
| مین لائن یو سی سی | RD 0+000 | 2.62 |
| لوئر چناب کنال | RD 140+050 | 2.16 |
| اپر گو گیرہ | RD 214+000 | 2.38 |
| تھل کنال | RD 0+000 | 3.37 |
| بی آر بی ڈی لنک کنال | RD 0+000 | 1.70 |
| بی آر بی ڈی لنک کنال | RD 433+958 | 5.23 |
کنال - را سائٹس (بغیر فیزیبیلیٹی) |
||
| مقام | استعداد برائے توانانی (MW) | |
| ٹی ایس لنک کنال | RD 0+000 | 2.20 |
| سی جے لنک | RD 0+000 | 13.86 |
| تھل مین لائن یو سی سی | RD 212+500 | 2.30 |
| ٹیل مین لائن ایل سی سی | RD 133+298 | 4.24 |
| مین لائن یو سی سی | RD 0+000 | 4.95 |
| لوئر چناب کنال | RD 140+050 | 2.40 |
| اپر گو گیرہ | RD 214+000 | 2.58 |
| تھل کنال | RD 0+000 | 3.13 |
| بی آی بی ڈی لنک کنال | RD 0+000 | 2.00 |
| بی آی بی ڈی لنک کنال | RD 433+958 | 2.75 |
مالی اور اقتصادی مراعات
- IPPsکے ذریعے پیدا کردہ بجلی کی لازمی خرید
- بجلی کی خرید سے گرڈ کنکشن، آف ٹیک والٹیج اور انٹر فیس کی سہولت
- ویلنگ کے انتظامات
- نیپرا (نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی) جلد ہی چھوٹے ہائیڈروپاور منصوبوں کے لئے FIT (Feed in Tariff) کا اعلان کرنے کے مراحل میں ہے
- پانی سے بجلی بنانے کے منصوبوں کا اطلاق Build-Own-Operate-Transfer (BOOT) کی بنیاد یا پھر بات چیت کے ذریعے طے کردہ طریقہ کار کے تحت کیا جا سکتا ہے
- حکومتِ پنجاب تعمیل شدہ معاہدوں کی شرائط بشمول ادائیگی شرائط کی گارنٹی فراہم کرے گی
- مشینری، سامان اور فاضل اشیاء پر کسٹم ڈیوٹی یا سیلز ٹیکس لاگو نہ ہوگا
- درآمدات پر انکم ٹیکس بشمول ٹرن اَوور ریٹ ٹیکس اور ودہولڈنگ ٹیکس سے استثنٰی
- آزادانہ طور پر منافع کے ساتھ ایکویٹی کی واپسی کی اجازت
- غیر مسلمان اور غیر رہائشیوں کو کمپنی کے اداکردہ ڈویڈنڈز پر زکوٰۃ کی ادائیگی سے استثنٰی
- بجلی پیدا کرنے والی کمپنیاں کاروباری تصدیق شدہ بانڈز اور شیئرز رعائتی نرخوں پر جاری کر سکتی ہیں
- غیر ملکی بینک بجلی پیدا کرنے والی نجی کمپنیوں کے جاری کردہ شیئرز اور بانڈز کی ضمانت فراہم کر سکتے ہیں
- غیر رہائشی پاکستانی کمپنیوں کی جاری کردہ سیکیوریٹیز کی خریداری کر سکتے ہیں
- خودمختار ریٹنگ ایجنسیاں پاکستان میں سرمایہ کاروں کو با خبر فیصلے کرنے میں معاونت کی فراہمی کے لئےمصروفِ عمل ہیں
- حکومتِ پاکستان تعمیل شدہ معاہدوں کی شرائط بشمول ادائیگی شرائط کی گارنٹی فراہم کرے گی
- وفاقی حکومت کی خود مختار ضمانت
پنجاب پاور جنریشن پالیسی 2009ء
- منصوبوں کا آغاز را/ مطلوبہ اراضی پر کیا جا سکتا ہے
- حکومتِ پاکستان کی طرف سے نافذ کردہ ڈیوٹیز/ٹیکس میں رعایت
- پاور پرچیر اگریمنٹ (پی پی اے) ، امپلی مینٹیشن ایگریمنٹ (آئی اے) اور واٹر یوزیج اگریمنٹ (ڈبلیو یو اے) کے سٹینڈرڈ فارمیٹس دستیاب ہیں
- فیڈرل پاور پالیسی کے مطابق پانی کے استعمال کے نرخ 0.425/ (Kwh) روپے ہیں
- پانی کی فراہمی درج ذیل طریقہ ہائے کار سے ممکن ہے:
- متعلقہ انڈسٹری کو فروخت
- ڈسٹری بیوشن نیٹ ورک کے قیام کے ذریعے مقامی علاقے کو فروخت
- یوٹیلیٹی کمپنی (این ٹی ڈی سی اے/ڈی آئی ایس سی او) کو فروخت
- سرکاری زمین درج ذیل دو طریقوں سے حاصل کی جا سکتی ہے:
- لیز
- برابر ایکویٹی میں شرکت کے ذریعے
- ہائیدروپاور میں سرمایہ کاری کا طریقہ کار:
- Build-Own-Operate-Transfer (BOOT)
- پی پی پی
غیر مطلوب پیشکشیں (را سائٹس)
- ایسی پیشکشیں جن کی فزیبیلیٹی سٹڈیز میسر نہ ہوں، بجلی کی پیداوار کے لئے منظور کی جا سکتی ہیں اور ان کی درجہ بندی بطور را سائٹس کے لئے غیر مطلوب پیشکشوں کے طور پر کی جائے گی
- اس مرحلے میں پریس، رجسٹریشن اور پری کوالیفیکیشن کے ذریعے اظہار دلچسپی کی دعوت شامل ہے۔ سب سے زیادہ رینکنگ والے سپانسر کو منتخب کیا جاتا ہے جسے 12 ماہ کے اندر فزیبیلیٹی اسٹیڈیز کروانے کے لئے لیٹر آف انٹرسٹ (LOI) کا اجراء کیا جاتا ہے
- سپانسر اور بجلی کے خریدار کے مابین ٹیرف پر اتفاق ہونے کے بعد نیپرا کی طرف سے معاہدے (IA, PPA, WUA) پر عمل درآمدگی اور مالی معاملات سے متعلق شرائط پوری کرنے کے لئے 12 ماہ کے دورانیے کا لیٹر آف سپورٹ (LOS) جاری کیا جاتا ہے
مطلوب پیشکشیں
- سرمایہ کاروں سے پراجیکٹس ،جن کے لئے فزیبیلیٹی دستیاب ہو، پیشکشیں طلب کی جائیں گی
- انتخاب کا طریقہءکار مقابلہ جاتی پیشکشوں کے لئے بذریعہ پریس دعوت پر مشتمل ہے
- سب سے کم ٹیرف کا حامل پیشکش دہندہ کا انتخاب کیا جاتا ہے جو نیپرا سے ٹیرف کی تصدیق کروائے گا
- معاہدے پرعمل درآمدگی اور مالی معاملات سے متعلق شرائط پوری کرنے کے لئے 12 ماہ کے دورانیے کا لیٹر آف سپورٹ (LOS) جاری کیا جاتا ہے