" صوبہ پنجاب میں توانائی کی گنجائش میں اضافہ اور  ایندھن کی معاشی بڑھوتری  کے لئے ایک ایسے ماحول کی ترویج جو  انرجی کے مختلف ذرائع اور ان کے موئثر استعمال کے ذریعے تمام شعبہ جات میں توانائی کی طلب کو پورا کر سکے ۔"

vision