منصوبہ جات
AMIمیٹرز کی تنصیب کی مدد سے سرکاری بجلی کی بلنگ کی موافقت
- پائلٹ پراجیکٹ - سال 2017ء تک 1698 اے ایم آئی میٹرز کی تنصیب
- دوسرا مرحلہ - سال 2018ء تک 3193 اے ایم آئی میٹرز کی تنصیب
پنجاب میں سکولوں اور BHUs کی سولرائزیشن
- صوبہ پنجاب میں 15000 سکولوں اور 2000BHUs کی سولرائزیشن
قائد اعظم سولر پاور پلانٹ، بہاولپور
کمپنی: قائد اعظم سولر پاور پلانٹ
- 100 میگا واٹ سولر پاور پراجیکٹ ، بہاولپور
- COD15 جولائی 2015
RLND پاور پلانٹ بھکی
کمپنی: ہربن الیکٹرک انٹرنیشنل اینڈایچ آر ایل (جے وی)
- 1181 میگا واٹ RLNG پاور پراجیکٹ بھکی
- 20 مئی 2018
سولر پاور پراجیکٹ قائد اعظم سولر پارک، بہاولپور
کمپنی: زونرجی کمپنی لمیٹیڈ
- 100 میگا واٹ (COD) 31 جولائی 2016
- 100 میگا واٹ (COD) 31 جولائی 2016
- 100 میگا واٹ (COD) 31 جولائی 2016
1320 میگا واٹ کول فائرڈ پاور پراجیکٹ، ساہیوال
کمپنی: ہوانینگ شانڈونگ روئی (Huaneng Shandong Ruyi Energy)
- 2x660 میگا واٹ
- COD 28 اکتوبر، 2017