تیل اور گیس

صوبہ پنجاب میں تیل اور گیس کے موجودہ ذخائر کا سٹیٹس

 

  • فوگرو (Fugro) نے نشاندہی کی ہے کہ پنجاب میں غیر دریافت شدہ اور خطرے سے محفوظ ذخائر درج ذیل ہیں:
    • 5,660بلین کیوبک فٹ گیس
    • 520ملین بیرل تیل
  • سرمایہ کاری کے لئے دستیاب تیل اور گیس کے ذخائر حسب ذیل ہیں (نیلامی راؤنڈ 1202):
    • ہازرو بلاک (او جی ڈی سی ایل)
    • لیلا بلاک (او جی ڈی سی ایل)
    • جہلم بلاک (او جی ڈی سی ایل)
    • ستلج بلاک (او جی ڈی سی ایل)
    • نارتھ ڈرنل بلاک (پی او ایل)
    • وہاڑی بلاک (او جی ڈی سی ایل)
  • سرمایہ کاری کے لئے دستیاب تیل اور گیس کے ذخائر حسب ذیل ہیں (نیلامی راؤنڈ 2202):
    • اسلام گڑھ
    • او کاڑہ
    • خان گڑھ ویسٹ
    • فتح پور-II
    • نور پور
    • میران پور
    • سوئی نارتھ-II
 


بڑا کرنے کے لیے کلک کریں۔