ہماری قیادت
ڈاکٹر نعیم رؤف
سیکرٹری توانائی
حکومتِ پنجاب
توانائی کثیر الجہتی طریقہ ہائے کار سے معیشت کو مستحکم بناتی ہے اور سماجی، تجارتی، صنعتی و اقتصادی شعبے کی ترقی میں بنیادی کردار ادا کرتی ہے۔
پنجاب میں مواقع

بزنس فیسیلیٹیشن سنٹر (بی ایف سی)

حکومت پنجاب نے بورڈ آف انویسٹمنٹ، اسلام آباد کی سربراہی میں پاکستان ریگولیٹری ماڈرنائزیشن انیشی ایٹو (پی آر ایم آئی) کے ساتھ منسلک کاروباروں کو سہولت کی فراہمی کے لئے نالج ہب 'ایک واحد پلیٹ فارم' قائم کیا ہے تا کہ انہیں این او سی اور پرمٹ کے اجراء کے لیے ایک ہی جگہ پر تمام جدید سسٹمز تک رسائی میسر ہو۔

حکومت کے ساتھ رابطہ کاری کا ایک بہتر، موثر اور آسان تر طریقہ کار

فضلے سے توانائی (WtE)لاہور منصوبہ

تفصیل دیکھیں
guidelines
guidelines

کیپٹیو موڈ کے تحت چھوٹے ہائیڈرو پاور منصوبوں کی ترقی کے لیے رہنما خطوط

تفصیل دیکھیں